تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْوَر" کے متعقلہ نتائج

اِزْدِواج

شادی، بیاہ،عقد، نکاح

اِزْدِواجی

ازدواج سے منسوب : شادی ، نکاح یا زن و شوہر سے متعلق امر

اِزْدِواجِ ثانی

دوسرا بیاہ

رِشْتَۂ اِزْدِواج

شادی بیاہ، شوہر اور بیوی کا تعلق، ازدواجی تعلّق

راکْشَش اِزْدِواج

بِیاہ کے لیے برات کی جگہ دھاوا بول کر لڑکی کو اُٹھالے جانا جو بعض جگہ ایک قدیم رسم تھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْوَر کے معانیدیکھیے

تَرْوَر

tarvarतरवर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

Roman

تَرْوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت، جھاڑی
  • ایک درخت جس کی چھال چمڑا رنگنے کے کام آتی ہے اور پھول اور بیج دوائیوں میں کام آتے ہیں

Urdu meaning of tarvar

Roman

  • daraKht, jhaa.Dii
  • ek daraKht jis kii chhaal cham.Daa rangne ke kaam aatii hai aur phuul aur biij davaa.iiyo.n me.n kaam aate hai.n

English meaning of tarvar

Noun, Masculine

  • a tree Cassia auriculata, bark of this tree is used in dyeing leather
  • the plant Cassia auriculata (the bark of which is used for tanning, and the seeds and leaves are used medicinally)

तरवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बड़ा पेड़ जिसकी छाल से चमड़ा सिझाया जाता है, तरोता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِزْدِواج

شادی، بیاہ،عقد، نکاح

اِزْدِواجی

ازدواج سے منسوب : شادی ، نکاح یا زن و شوہر سے متعلق امر

اِزْدِواجِ ثانی

دوسرا بیاہ

رِشْتَۂ اِزْدِواج

شادی بیاہ، شوہر اور بیوی کا تعلق، ازدواجی تعلّق

راکْشَش اِزْدِواج

بِیاہ کے لیے برات کی جگہ دھاوا بول کر لڑکی کو اُٹھالے جانا جو بعض جگہ ایک قدیم رسم تھی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone