تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرتِیْب وار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرتِیْب وار کے معانیدیکھیے
تَرتِیْب وار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سلسلے سے، قرینہ سے، درجہ بدرجہ، قطار میں ، کسی سلسلہ یا ترتیب میں
- سلسلے سے، قرینے سے، دردجہ بدرجہ
شعر
جذبۂ دل کی راہ میں سلسلۂ نگاہ کو
عرفان ذات کے لئے ترتیب وار دیکھنا
یہ بات خیموں کے جلتے دیے بھی جانتے تھے
کہ ہم کو بجھنا ہے ترتیب وار آخری بار
English meaning of tartiib-vaar
Persian, Arabic - Adjective
- in proper order, methodically, regularly, consecutively
- respectively, serially, step by step, in a queue, in a series or sequence
तरतीब-वार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- क्रमानुसार, क्रमशः, एक श्रृंखला या अनुक्रम में, सिलसिले से, क़रीने से, उत्तरोत्तर, एक क़तार में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرتِیْب وار)
تَرتِیْب وار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔