تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکِیب سے چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکِیب سے چَلْنا کے معانیدیکھیے

تَرْکِیب سے چَلْنا

tarkiib se chalnaaतरकीब से चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَرْکِیب سے چَلْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • کفایت شعاری سے گزر کرنا، ڈھن٘گ سے چلنا، ہوشیاری کے ساتھ کام کرنا
  • ملانا، بنانا، مختلف دوائیں ملاکر خاص مزاج پیدا کرنا

Urdu meaning of tarkiib se chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kifaayat shi.aarii se guzar karnaa, Dhang se chalnaa, hoshyaarii ke saath kaam karnaa
  • milaana, banaanaa, muKhtlif davaa.e.n milaakar Khaas mizaaj paida karnaa

English meaning of tarkiib se chalnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • frugality, penny-pinching, the quality of being economical with money or food, thriftiness
  • mixing, making, creating, mixing different drugs to create a special effect

तरकीब से चलना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • किफ़ायत से गुज़ारा करना, ढंग से चलना, होशयारी के साथ काम करना, मितव्ययता, किफ़ायत, कमखर्ची, किफायत
  • मिलाना, बनाना, विभिन्न दवाओं को मिलाकर एक विशेष प्रभाव पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکِیب سے چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکِیب سے چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone