تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکِیب نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکِیب نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

تَرْکِیب نِکَلْنا

tarkiib nikalnaaतरकीब निकलना

محاورہ

مادہ: تَرْکِیب

دیکھیے: تَرْکِیب نِکالْنا

تَرْکِیب نِکَلْنا کے اردو معانی

  • ڈھنگ نکالنا، تدبیر ایجاد کرنا، تجویز سوچنا، کسی کام کرنے یا مسئلہ حل کرنے کے لیے صورت نکالنا یا موقع پیدا کرنا

English meaning of tarkiib nikalnaa

  • to contrive, find a solution

तरकीब निकलना के हिंदी अर्थ

  • ढंग निगालना, उपाय निकालना, सुझाव सोचना, किसी काम करने या मसला हल करने के लिए सूरत निकालना या अवसर पैदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکِیب نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکِیب نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone