تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکِیب کرنا" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکِیب کرنا کے معانیدیکھیے

تَرْکِیب کرنا

tarkiib karnaaतरकीब करना

محاورہ

مادہ: تَرْکِیب

تَرْکِیب کرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ملانا ، مرکب کرنا، مرتب کرنا.
  • تدبیر کرنا ، صورت نکالنا ، تدبیر کرنا ،بندوبست کرنا.
  • میرا ساتھی اندھا ہے جسے کچھ دکھائی نہیں دیتا. پھر کیا ترکیب کریں.
  • ۔۱۔ مرکّب کرنا۔ ملانا۔ ۲۔تدبیر کرنا۔ صورت نکالنا۔ تجویز کرنا۔ ۳۔قواعد نحوی کے موافق جملے کے ٹکڑے کرکے اُس کے متعلق بتانا۔ ۴۔بند وبست کرنا۔ انتظام کرنا۔

English meaning of tarkiib karnaa

Compound Verb

  • analyse
  • devise, plan, scheme
  • parse

तरकीब करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मेरा साथी अंधा है जिसे कुछ दिखाई नहीं देता. फिर क्या तरकीब करें
  • ۔۱۔ मुरक्कब करना। मिलाना। २।तदबीर करना। सूरत निकालना। तजवीज़ करना। ३।क़वाइद नहवी के मुवाफ़िक़ जुमले के टुकड़े करके इस के मुताल्लिक़ बताना। ४।बंद वबसत करना। इंतिज़ाम करना
  • तदबीर करना, सूरत निकालना, तदबीर करना,बंद-ओ-बस्त करना
  • मिलाना, मुरक्कब करना, मुरत्तिब करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکِیب کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکِیب کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone