اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکِیب کرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تَرْکِیب
تَرْکِیب کرنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ملانا ، مرکب کرنا، مرتب کرنا.
- تدبیر کرنا ، صورت نکالنا ، تدبیر کرنا ،بندوبست کرنا.
- میرا ساتھی اندھا ہے جسے کچھ دکھائی نہیں دیتا. پھر کیا ترکیب کریں.
- ۔۱۔ مرکّب کرنا۔ ملانا۔ ۲۔تدبیر کرنا۔ صورت نکالنا۔ تجویز کرنا۔ ۳۔قواعد نحوی کے موافق جملے کے ٹکڑے کرکے اُس کے متعلق بتانا۔ ۴۔بند وبست کرنا۔ انتظام کرنا۔
English meaning of tarkiib karnaa
Compound Verb
- analyse
- devise, plan, scheme
- parse
तरकीब करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- मेरा साथी अंधा है जिसे कुछ दिखाई नहीं देता. फिर क्या तरकीब करें
- ۔۱۔ मुरक्कब करना। मिलाना। २।तदबीर करना। सूरत निकालना। तजवीज़ करना। ३।क़वाइद नहवी के मुवाफ़िक़ जुमले के टुकड़े करके इस के मुताल्लिक़ बताना। ४।बंद वबसत करना। इंतिज़ाम करना
- तदबीर करना, सूरत निकालना, तदबीर करना,बंद-ओ-बस्त करना
- मिलाना, मुरक्कब करना, मुरत्तिब करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْکِیب کرنا)
تَرْکِیب کرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔