تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکَۂ پِدَرِی" کے متعقلہ نتائج

پِدَری

پدر سے منسوب، باپ کا، باپ والی، جیسے شفقت پدری، جیسے پدری جائداد

پِدَری عُنْصُر

اصل الاصل Parent clement ، موروثی ذرہَّ ، بنیادی ریزہ.

پِدَری اِقْتِدار

یونان کے آبا و اجداد کی پرستش کرنے والے نظام کے طرز پر ہندوستان میں مشترک خاندان کا رواج ، جہاں بزرگ ترین رکن کو اختیار کلی حاصل ہوتا ہے.

مِہرِ پِدَری

باپ کی محبت و شفقت ۔

یَک پِدَری

एक पिता की संतान, एक पिता की संपत्ति आदि।

نَسلِ پِدَری

باپ کا خاندان

جائِدادِ پِدَری

جو جائداد باپ سے ملے

دَرْدِ بے پِدَری

یتیم ہونے کا صدمی، یتیمی کا دکھ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکَۂ پِدَرِی کے معانیدیکھیے

تَرْکَۂ پِدَرِی

tarka-e-pidariiतरका-ए-पिदरी

اصل: فارسی

وزن : 212112

  • Roman
  • Urdu

تَرْکَۂ پِدَرِی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باپ کا چھوڑا ہوا مال

Urdu meaning of tarka-e-pidarii

  • Roman
  • Urdu

  • baap ka chho.Daa hu.a maal

English meaning of tarka-e-pidarii

Noun, Masculine

  • bequest left by father
  • the late father's wealth or property

तरका-ए-पिदरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृत बाप का छोड़ा हुआ धन या संपत्ति, बाप का छोड़ा हुआ माल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِدَری

پدر سے منسوب، باپ کا، باپ والی، جیسے شفقت پدری، جیسے پدری جائداد

پِدَری عُنْصُر

اصل الاصل Parent clement ، موروثی ذرہَّ ، بنیادی ریزہ.

پِدَری اِقْتِدار

یونان کے آبا و اجداد کی پرستش کرنے والے نظام کے طرز پر ہندوستان میں مشترک خاندان کا رواج ، جہاں بزرگ ترین رکن کو اختیار کلی حاصل ہوتا ہے.

مِہرِ پِدَری

باپ کی محبت و شفقت ۔

یَک پِدَری

एक पिता की संतान, एक पिता की संपत्ति आदि।

نَسلِ پِدَری

باپ کا خاندان

جائِدادِ پِدَری

جو جائداد باپ سے ملے

دَرْدِ بے پِدَری

یتیم ہونے کا صدمی، یتیمی کا دکھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکَۂ پِدَرِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکَۂ پِدَرِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone