تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکَہ بَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

تَرْکَہ

مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے

تَرْکَہ بَٹْنا

متوفی کے مال و اسباب اور جائداد وغیرہ کا حقداروں میں تقسیم ہونا

تَرْکَہ پانے والا

وارث

تَرْکَۂ پِدَرِی

باپ کا چھوڑا ہوا مال

تَرْکَہ بِلا وَصِیَّت نامَہ

وہ ترکہ جس کے متعلق مردے نے کوئی وصیت نہ کی ہو

وَصِیَّتی تَرْکَہ

legacy

اِسْتِحْقاقِ تَرْکَہ

right of inheritance or succession

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکَہ بَٹْنا کے معانیدیکھیے

تَرْکَہ بَٹْنا

tarka baTnaaतरका बटना

محاورہ

مادہ: تَرْکَہ

  • Roman
  • Urdu

تَرْکَہ بَٹْنا کے اردو معانی

  • متوفی کے مال و اسباب اور جائداد وغیرہ کا حقداروں میں تقسیم ہونا

Urdu meaning of tarka baTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mutavaffii ke maal-o-asbaab aur jaayadaad vaGaira ka haqdaaro.n me.n taqsiim honaa

English meaning of tarka baTnaa

  • distributing a deceased person's belongings among his heirs

तरका बटना के हिंदी अर्थ

  • मृतक के माल-ओ-असबाब और संपत्ति आदि का हक़दारों में वितरण होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرْکَہ

مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے

تَرْکَہ بَٹْنا

متوفی کے مال و اسباب اور جائداد وغیرہ کا حقداروں میں تقسیم ہونا

تَرْکَہ پانے والا

وارث

تَرْکَۂ پِدَرِی

باپ کا چھوڑا ہوا مال

تَرْکَہ بِلا وَصِیَّت نامَہ

وہ ترکہ جس کے متعلق مردے نے کوئی وصیت نہ کی ہو

وَصِیَّتی تَرْکَہ

legacy

اِسْتِحْقاقِ تَرْکَہ

right of inheritance or succession

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکَہ بَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکَہ بَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone