تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْک" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپْسی

باہمی، ایک دوسرے سے متعلق

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپس کی گفتگو

آپس کی بات چیت

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپس کی مخالفت

باہمی مخالفت

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپس میں صلاحیں ہونا

باہم مشورے ہونا

آپس میں چاؤں چاؤں ہونا

بحث و مباحثہ ہونا، جھگڑا ہونا

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپس میں نگاہیں لڑنا

ایک دوسرے کو دیکھنا

آپس میں سرگوشی ہونا

صلاح مشورہ ہونا

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپس کا رنج و ملال بڑھنا

ایک دوسرے کے ساتھ رنجش زیادہ ہونا

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپ سَتّا

خود مختار ، آزاد.

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْک کے معانیدیکھیے

تَرْک

tarkतर्क

وزن : 21

اشتقاق: تَرَكَ

Roman

تَرْک کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • بھول چوک، سہو، فرو گزاشت
  • دست برداری، چھوڑنا، کنارہ کشی
  • دنیا کو چھوڑ دینے کا عمل، تیاگ
  • وہ کاغذ کا ٹکڑا یا مور کا پر وغیرہ جو اوراق کے بیچ مین بطور نشان رکھا جاتا ہے تاکہ مطلوبہ صلحہ آسانی سے نکالا جا سکے
  • وہ کلمہ یا لفظ جو صفحہ تمام ہو جانے کے بعد جدول سے باہر صفحے کے اخیر کونے پر آئندہ صفحے کی شروع کی عبارت لفظ یا عبارت جو لکھنے سے رہ جائے اور حشیے پر لکھ دی جائے.
  • (ع) چھوڑنا‏، چھوڑا ہوا ۱- مذکر‏، فروگزاشت، دستبرداری‏، سہو‏، چوُک‏، بھوٗل ۲- (ف) مؤنث‏، مجازاً وہ لفظ یا عبارت جو لکھنے سے رہ جائے اور حاشیہ پر لکھ دی جائے۔ اردو میں وہ کلمہ جو صفحۂ اول کے آخر میں اور پھر صفحہ دوم کے پہلی سطر کی ابتدا میں لکھا جاتا ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بحث ، مباحثہ ، مناظرہ ؛ شک ، شبہ ، دلیل ، عزر حیلہ ؛ اعتراض ، تکرار.
  • تصور ، قیاس ، گمان ، محمول.
  • منطق ، علم منطق
  • ایسی نا معلوم چیز پر بحث کہ اس کی حقیقی نوعیت معلوم کی جائے

شعر

Urdu meaning of tark

Roman

  • bhuul chuuk, sahv, firau gazaashat
  • dast bardaarii, chho.Dnaa, kanaaraakshii
  • duniyaa ko chho.D dene ka amal, tyaag
  • vo kaaGaz ka Tuk.Daa ya mor ka par vaGaira jo auraaq ke biich main bataur nishaan rakhaa jaataa hai taaki matluuba salihaa aasaanii se nikaalaa ja sake
  • vo kalima ya lafz jo safa tamaam ho jaane ke baad jaduul se baahar safe ke aKhiir kone par aa.indaa safe kii shuruu kii ibaarat lafz ya ibaarat jo likhne se rah jaaye aur hashii.e par likh dii jaaye
  • (e) chho.Dnaa, chho.Daa hu.a १- muzakkar, firoguzaasht, dasatabardaarii, sahv, chavuk, bhoॗla २- (pha) manas, majaazan vo lafz ya ibaarat jo likhne se rah jaaye aur haashiyaa par likh dii jaaye। urduu me.n vo kalima jo safa-e-avval ke aaKhir me.n aur phir safa-e-dom ke pahlii satar kii ibatidaa me.n jaataa huy
  • behas, mubaahisa, munaazara ; shak, shuba, daliil, uzr hiila ; etraaz, takraar
  • tasavvur, qiyaas, gumaan, mahmuul
  • mantiq, ilam-e-mantiq
  • a.isii na maaluum chiiz par behas ki is kii haqiiqii nau.iiyat maaluum kii jaaye

English meaning of tark

Arabic - Noun, Masculine

  • leaving, desertion, omission, renouncing, giving up, giving away, parting with, abdication, abandonment, relinquishment

Sanskrit - Noun, Masculine

  • bookmark
  • catchword
  • discussion, argument
  • supposition, conjecture

तर्क के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्याग
  • त्याग, परित्याग छोड़ना, भूल, भूल में छूट जाना, सव।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी तथ्य, धारणा, विचार, विश्वास आदि की सत्यता जाँचने के लिए अथवा उसके समर्थन या विरोध में कही हुई कोई तथ्यपूर्ण गुवित-संगत तथा सुविचारित बात। दलील। (आ ! मेन्ट)
  • कोई बात जानने या समझाने के लिए किया जानेवाला प्रयत्न।
  • किसी कथन को पुष्ट करने हेतु दिया जाने वाला साक्ष्य; दलील; कारण; (आर्ग्यूमेंट)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپْسی

باہمی، ایک دوسرے سے متعلق

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپس کی گفتگو

آپس کی بات چیت

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپس کی مخالفت

باہمی مخالفت

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپس میں صلاحیں ہونا

باہم مشورے ہونا

آپس میں چاؤں چاؤں ہونا

بحث و مباحثہ ہونا، جھگڑا ہونا

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپس میں نگاہیں لڑنا

ایک دوسرے کو دیکھنا

آپس میں سرگوشی ہونا

صلاح مشورہ ہونا

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپس کا رنج و ملال بڑھنا

ایک دوسرے کے ساتھ رنجش زیادہ ہونا

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپ سَتّا

خود مختار ، آزاد.

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone