تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْکِ تَعَلُّقات" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکِ تَعَلُّقات کے معانیدیکھیے

تَرْکِ تَعَلُّقات

tark-e-ta'alluqaatतर्क-ए-त'अल्लुक़ात

اصل: عربی

وزن : 2212121

تَرْکِ تَعَلُّقات کے اردو معانی

اسم، فعل مرکب، مذکر

  • تعلقات ختم کرلینا، رشتہ ناطہ توڑ دینا، علیحدگی اختیار کرلینا

English meaning of tark-e-ta'alluqaat

Noun, Compound Verb, Masculine

  • renouncing relationships, quitting the relationship, separation

तर्क-ए-त'अल्लुक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, यौगिक क्रिया, पुल्लिंग

  • सम्बन्धों को ताज देना, रिश्ता तोड़ देना, रिश्ता छोड़ देना, पृथक्करण

تَرْکِ تَعَلُّقات کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْکِ تَعَلُّقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْکِ تَعَلُّقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone