تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْک دُنْیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْک دُنْیا کے معانیدیکھیے
تَرْک دُنْیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیاداری اور عیش و عشرت سے منحرف ہونا، فقیری اختیار کرنا، خلوت گزینی، رہبانیت
شعر
کیا ترک دنیا میں جب تو یہ سمجھے
کہ دنیا نہیں دل لگانے کے قابل
ترک دنیا کا یہ دعویٰ ہے فضول اے زاہد
بار ہستی تو ذرا سر سے اتارا ہوتا
ہمیں اس کام کی مشکل کا اندازہ ہے صاحب
بڑے عرصے سے ہم بھی ترک دنیا کر رہے ہیں
English meaning of tark-e-duniyaa
Noun, Masculine
- abandoning worldly pleasures, becoming hermit
तर्क-ए-दुनिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संसार के झगड़ों का त्याग, मोहत्याग, विषयत्याग, सांसारिक मोह-मया से त्याग, संसार से मोह भंग होना, योगी या जोगी बन जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْک دُنْیا)
تَرْک دُنْیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔