تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرکِ عادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرکِ عادَت کے معانیدیکھیے
تَرکِ عادَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اچھی یا بری عادت کو ترک کردینا، چھوڑ دینا
شعر
سبب مرض کا ہے ترک عادت یہاں یہاں ہیں درد و الم کی خوگر
یہی سمجھنا دوا ہماری کہ چارہ سازو دوا نہ کرنا
ترک عادت سے مجھے نیند نہیں آنے کی
کہیں نیچا نہ ہو اے گور سرہانا تیرا
لاکھ بیماری ہے اک پرہیز مے
جان جوکھوں ترک عادت ہو گئی
English meaning of tark-e-'aadat
Noun, Feminine
- quitting of a habit, quitting a good or bad habit
तर्क-ए-'आदत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आदत छोड़ना, अच्छी या बुरी आदत छोड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرکِ عادَت)
تَرکِ عادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔