تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْجُمان" کے متعقلہ نتائج

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْجُمان کے معانیدیکھیے

تَرْجُمان

tarjumaanतर्जुमान

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: تَرْجَمَ

  • Roman
  • Urdu

تَرْجُمان کے اردو معانی

صفت

  • مترجم، ترجمہ کرنے والا، ایک زبان ک مطلب دوسری زبان میں بیان کرنے والا
  • کسی اور کے مضمون یا مفہوم کی ترجمانی کرنے والا
  • نمایندگی کرنے والا، نمایندہ، ترجمانی کرنے والا

Urdu meaning of tarjumaan

  • Roman
  • Urdu

  • mutarjim, tarjuma karne vaala, ek zabaan ka matlab duusrii zabaan me.n byaan karne vaala
  • kisii aur ke mazmuun ya mafhuum kii tarjumaanii karne vaala
  • namaa.enadgii karne vaala, namaa.endaa, tarjumaanii karne vaala

English meaning of tarjumaan

Noun, Masculine

  • interpreter, spokesperson, representative, mouthpiece, speaker on behalf, facilitator

Adjective

  • translator

तर्जुमान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुवादक, अनुवाद करने वाला, एक ज़बान का मतलब दूसरी ज़बान में बयान करने वाला
  • किसी और के मंतव्य या तात्पर्य की व्याख्या करने वाला
  • प्रतिनिधित्व करने वाला, प्रतिनिधि, मध्यस्थता करने वाला

تَرْجُمان کے مترادفات

تَرْجُمان کے مرکب الفاظ

تَرْجُمان سے متعلق دلچسپ معلومات

ترجمان اول مفتوح، سوم مضموم۔ دیکھئے، ’’ترجمہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْجُمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْجُمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone