تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرِیقِ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرِیقِ کار کے معانیدیکھیے
طَرِیقِ کار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- کام کرنے کا انداز، کام کا اصول، منہا جیات، ڈھنگ، قرینہ یا انداز
شعر
طریق کار ہمیں ہو عطا وہی یا رب
بنائے رسم محبت جو استوار کرے
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی
کچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہئے
طریق کار بدلنے سے کچھ نیا ہوگا
جو دور ہے اسے نزدیک لا کے سو جاؤ
English meaning of tariiq-e-kaar
तरीक़-ए-कार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- काम करने का तरीक़ा, प्रक्रिया, रणनीति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرِیقِ کار)
طَرِیقِ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔