تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرفَۃُ العَین" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرفَۃُ العَین کے معانیدیکھیے

طَرفَۃُ العَین

tarfat-ul-ainतर्फ़त-उल-ऐन

نیز : طَرفَتُ العَین

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

طَرفَۃُ العَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پلک جھپکنا
  • (مجازاً) ذرا سی دیر، پلک مارنے کا وقت، چشم زدن، پل بھر، لمحہ، لحظہ

Urdu meaning of tarfat-ul-ain

  • Roman
  • Urdu

  • palak jhapaknaa
  • (majaazan) zaraa sii der, palak maarne ka vaqt, chashamazdan, pal bhar, lamha, lahza

English meaning of tarfat-ul-ain

Noun, Masculine

  • eyes on both sides (to be able to see in three-D)
  • blinking of eyes
  • (Metaphorically) in the twinkling of an eye, a moment, for a while

तर्फ़त-उल-ऐन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पलक झपकना
  • (लाक्षणिक) थोड़ी सी देर, पलक झपकाने भर का समय, क्षण भर, पल भर

طَرفَۃُ العَین کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرفَۃُ العَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرفَۃُ العَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone