تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرْبِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَنْظِیم

(کسی گروہ یا جماعت کا) نظم، نظام

تَنْظِیْمِ نَو

نئی تنظیم، نئی جماعت یا جمعیت

تَنْظِیمِ دُو عَالَم

administration of the two worlds

تَنْظِیمی

تنظیم (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنْظِیْمِ جَماعَت

جماعت کا نظام

تَنْجِیم

اختر شناسی، ستارہ شناسی‏، علم نجوم سے حساب لگانا، علوم نجوم

تَنَظُّم

نظم گوئی ، نظم کہنا اور سننا

تَنْجِیمی

تنجیم (رک) سے متعلق یا منسوب

مَدَنی تَنظِیم

ایسی تنظیم جو لوگوں کے معاشرتی اور تمدنی مسائل حل کرنے کے لیے قائم کی جائے

خُفِیَہ تَنْظِیم

وہ جماعت جو پوشیدہ طور پر قائم ہو .

خَیرات تَن٘ظِیم

ایسا ادارہ جو چندہ جمع کر کے مستحقین میں تقسیم کرے یا ان کی فلاح و بہبود کا کام کرے .

سَرْمایَہ دارانَہ تَنْظیم

معاشی نظام جس میں پیداوار اور تقسیم پیداوار ک ذرائع حکومت کے بجائے چند افراد کے قبضہ و اختیار میں ہوں.

مُلک گِیر تَنظِیم

انجمن یا جماعت جو سارے ملک میں پھیلی ہوئی ہو ۔

طَنْز و مِزاح

ظریفانہ تنقید اور ظرافت، ہنسی مزاق

طَنْز آمیز

طنز بھرا، طنز سے معمور، طعن آمیز، طنز آلود

طَنْزِ مَلِیح

تعریف کے پردے میں کی جانے والی طنز، ایسا طنز جو بظاہر تعریف معلوم ہو

تِینوں زَمانے

رک : تین کال ، تین دور.

مُدافَعَتی نِظام

(طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

واقِعاتی نَظم

(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔

صَنْعَتی نِظام

صنعت و حرفت کے طور طریق.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْبِیَہ کے معانیدیکھیے

طَرْبِیَہ

tarbiyaतरबिया

اصل: عربی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

طَرْبِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نظم یا ڈراما جس سے دل میں طرب کا احساس پیدا ہو (المیہ کی ضد)

Urdu meaning of tarbiya

Roman

  • vo nazam ya Draamaa jis se dil me.n tarab ka ehsaas paida ho (almiiyaa kii zid

English meaning of tarbiya

Noun, Masculine

  • comedy (play, etc), comic, poem or drama that creates a state of fun and feeling in the heart

तरबिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कविता या नाटक जो हृदय में मस्ती की अवस्था और भावना पैदा करता है

طَرْبِیَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

طربیہ کامیڈی (Comedy) کے معنی میں یہ لفظ عربی میں نہیں ہے، اردو والوں کا بنایا ہوا ہے۔ بعض لوگ اسے عربی سمجھ کر اصرار کرتے ہیں کہ اس میں یائے تحتانی مشدد ہے اور اسے بروزن مفاعیلن برتنا چاہئے۔ لیکن یہ سراسر بھول ہے۔ بے شک یہ لفظ عربی’’طرب‘‘ سے بنایا گیا ہے، لیکن یہ مہند بالعربی ہے، صحیح معنی میں یہ عربی نہیں، لہٰذا اس پرعربی قاعدے جاری کرنا بے معنی ہے۔ دوسری بات یہ کہ اگر یہ لفظ عربی میں بمعنی Comedy ہوتا بھی، تو اردو میں دخیل ہوجانے کے بعد اسے اردو قرار دیا جانا چاہئے ۔ لفظ جس زبان میں داخل ہوتا ہے، اس کا پابند ہوجاتا ہے۔ غیر زبان میں داخل ہونے کے بعد اس پر اس زبان کے قاعدے نافذ نہیں ہوسکتے جہاں سے وہ آیا ہے۔ دیکھئے، ’’المیہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنْظِیم

(کسی گروہ یا جماعت کا) نظم، نظام

تَنْظِیْمِ نَو

نئی تنظیم، نئی جماعت یا جمعیت

تَنْظِیمِ دُو عَالَم

administration of the two worlds

تَنْظِیمی

تنظیم (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنْظِیْمِ جَماعَت

جماعت کا نظام

تَنْجِیم

اختر شناسی، ستارہ شناسی‏، علم نجوم سے حساب لگانا، علوم نجوم

تَنَظُّم

نظم گوئی ، نظم کہنا اور سننا

تَنْجِیمی

تنجیم (رک) سے متعلق یا منسوب

مَدَنی تَنظِیم

ایسی تنظیم جو لوگوں کے معاشرتی اور تمدنی مسائل حل کرنے کے لیے قائم کی جائے

خُفِیَہ تَنْظِیم

وہ جماعت جو پوشیدہ طور پر قائم ہو .

خَیرات تَن٘ظِیم

ایسا ادارہ جو چندہ جمع کر کے مستحقین میں تقسیم کرے یا ان کی فلاح و بہبود کا کام کرے .

سَرْمایَہ دارانَہ تَنْظیم

معاشی نظام جس میں پیداوار اور تقسیم پیداوار ک ذرائع حکومت کے بجائے چند افراد کے قبضہ و اختیار میں ہوں.

مُلک گِیر تَنظِیم

انجمن یا جماعت جو سارے ملک میں پھیلی ہوئی ہو ۔

طَنْز و مِزاح

ظریفانہ تنقید اور ظرافت، ہنسی مزاق

طَنْز آمیز

طنز بھرا، طنز سے معمور، طعن آمیز، طنز آلود

طَنْزِ مَلِیح

تعریف کے پردے میں کی جانے والی طنز، ایسا طنز جو بظاہر تعریف معلوم ہو

تِینوں زَمانے

رک : تین کال ، تین دور.

مُدافَعَتی نِظام

(طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

واقِعاتی نَظم

(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔

صَنْعَتی نِظام

صنعت و حرفت کے طور طریق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرْبِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرْبِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone