تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرَقّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَقّی کے معانیدیکھیے
تَرَقّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زیادتی، افزائش، بڑھنا، آگے بڑھنا
- عروج
- اصلاح، بہتری
- شدت، زور
- اضافہ ( تنخواہ، عہدہ وغیرہ میں)
-
درجہ بڑھنا، پستی سے بلندی کی طرف چڑھنا
مثال - یہ لحاظ رکھا گیا ہے کہ اسفل سے اعلیٰ کی طرف ترقی کی جائے
شعر
ایسی ترقی پر تو رونا بنتا ہے
جس میں دہشت گرد کرونا بنتا ہے
تڑپ میری ترقی کر رہی ہے
زمیں ٹکرا نہ جائے آسماں سے
آثار عشق آنکھوں سے ہونے لگے عیاں
بیداری کی ترقی ہوئی خواب کم ہوا
English meaning of taraqqii
Noun, Feminine
-
progress, advancement, development, promotion, improvement, enhancement
Example - Ye lihaz rakha gaya hai ki asfal se aala ki taraf taraqqi ki jaye
तरक़्क़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
अधिकता, अफ़्ज़ाइश अर्थात वृद्धि, बढ़ना, आगे बढ़ना
उदाहरण - यह लिहाज़ रखा गया है कि असफ़ल से आला की तरफ़ तरक़्क़ी की जाए
- उत्थान
- सुधार, बेहतरी
- तीव्रता, ज़ोर
- इज़ाफ़ा अर्थात बढ़ोत्तरी (तनख़्वाह, पद इत्यादि में)
- दर्जा अर्थात स्तर बढ़ना, पतन से उत्थान या ऊपर की ओर चढ़ना
تَرَقّی کے مترادفات
تَرَقّی کے متضادات
تَرَقّی سے متعلق محاورے
تَرَقّی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَقّی)
تَرَقّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔