تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرَقّی یافْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَقّی یافْتَہ کے معانیدیکھیے
تَرَقّی یافْتَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ترقی پایا ہوا، آگے بڑھا ہوا، جدید علوم اور صنعتوں سے مالا مال
شعر
ترقی یافتہ صورت جہالت کی ہے علم اپنا
جو کچھ سمجھے وہی دیکھا جو کچھ دیکھا وہی سمجھے
نشہ گہرا کہاں اتنا کہ ہوں چودہ طبق روشن
ترقی یافتہ ملکوں کی بادہ خام ہے ساقی
English meaning of taraqqii-yaafta
Persian, Arabic - Adjective
- advanced, developed
तरक़्क़ी-याफ़ता के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- विकसित, समुन्नत, वर्द्धमान, तरक्की को पहुँचा हुआ, सुसभ्य
تَرَقّی یافْتَہ کے مترادفات
تَرَقّی یافْتَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَقّی یافْتَہ)
تَرَقّی یافْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔