تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَقّی خواہ" کے متعقلہ نتائج

رُسْتَمی

مردانگی، بہادری، جرأت، شجاعت، زورآوری، زبردستی

رُسْتَمی سے

رُستم کی طرح ، دلیری سے ، بہادری سے ، جرأت کے ساتھ.

رُستمی دکھانا

شجاعت کا مظاہرہ کرنا، بہادری دکھانا

رُسْتَمِ یَک دَسْت

ایک ایرانی شجاع جس کا پیدائشی ایک ہاتھ تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَقّی خواہ کے معانیدیکھیے

تَرَقّی خواہ

taraqqii-KHvaahतरक़्क़ी-ख़्वाह

اصل: فارسی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

تَرَقّی خواہ کے اردو معانی

صفت

  • دعا گو، بہی خواہ، بھلائی اور ترقی کا طالب
  • ترقی چاہنے والا
  • بطور کلمۂ انکسار واحد متکلم کے لیے مستعمل

Urdu meaning of taraqqii-KHvaah

  • Roman
  • Urdu

  • du.a go, bahii Khaah, bhalaa.ii aur taraqqii ka taalib
  • taraqqii chaahne vaala
  • bataur kalmaa-e-inkisaar vaahid mutakallim ke li.e mustaamal

English meaning of taraqqii-KHvaah

Adjective

  • wishing for advancement, Keen and eager for progress, well wisher

तरक़्क़ी-ख़्वाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी के लिए भलाई और तरक़्क़ी चाहने वाला, उन्नति का इच्छुक, शुभ चिंतक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُسْتَمی

مردانگی، بہادری، جرأت، شجاعت، زورآوری، زبردستی

رُسْتَمی سے

رُستم کی طرح ، دلیری سے ، بہادری سے ، جرأت کے ساتھ.

رُستمی دکھانا

شجاعت کا مظاہرہ کرنا، بہادری دکھانا

رُسْتَمِ یَک دَسْت

ایک ایرانی شجاع جس کا پیدائشی ایک ہاتھ تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَقّی خواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَقّی خواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone