تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرَنُّم ریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَنُّم ریز کے معانیدیکھیے
تَرَنُّم ریز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- ترنم پیدا کرنے والا، گانے والا، سر اور لے کے ساتھ ادا کرنے والا، نغمہ زا، الاپنے والا
شعر
یوں ترنم ریز ہے ہر پردہ دل کے ساز کا
ہر نفس پر مجھ کو دھوکا ہے تری آواز کا
English meaning of tarannum-rez
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- the one who sing in a melodious voice, the one who create melodious voice, singer
तरन्नुम-रेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- तरन्नुम से पढ़ने वाला, मधुर स्वर पैदा करना वाला, गाने वाला, सुर और लय के साथ अदा करने वाला, अलापने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَنُّم ریز)
تَرَنُّم ریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔