تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَنگ کے معانیدیکھیے
تَرَنگ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کمان کے چلّے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے ؛ تلوار کی جھنکار.
- گڑھائی.
- زور ، شدت.
- لہر ، موج ، جذبہ ، جوش طبع ، نشے کی حرکت.
- ساز بجاتے وقت تار کی آواز ؛ ساز کی ایک قسم.
- دھیان ، خیال ، تصور.
- تعلی ، شیخی ؛ غرور ، گھمنڈ.
- دھن.
- ۔(بفتح اول ودوم وسکونِ نون غنّہ) مونث۔ وہ آواز جو کمان سے تیر چھوٹنے کے وقت اور تیر یا گرز وغیرہ کے جسم پر لگنے کے وقت یا تلوار کے ٹوٹنے اور ساز کے بجانے کے وقت نکلے۔
- ۔(ھ۔ بفتح اول ودوم وسکون سوم۔ شوق۔ آرزوٗ۔ جوش) مونث۔ ۱۔لہر۔موج۔ اُمنگ۔ جوِ طبع۔ نشہ کی حرکت۔ دھیان۔ ؎ ۲۔ تعلّی۔ لاف وگزاف۔ ؎
شعر
روشن الاؤ ہوتے ہی آیا ترنگ میں
وہ قصہ گو خود اپنے میں اک داستان تھا
English meaning of tara.ng
तरंग के हिंदी अर्थ
تَرَنگ سے متعلق محاورے
تَرَنگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَنگ)
تَرَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔