تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَنگ" کے متعقلہ نتائج

اِجْرا

(ابتداءً، یا تعطل کے بعد، کسی کام کی) صورت پذیری، عمل میں لانا، جاری کرنا یا ہونا

اِجْراس

ہلکی آواز پیدا کرنا، پرندے کا اڑنے میں یا چونچ سے کھانے میں آواز پیدا کرنا

اِجْرائے کار

اِجْرائے سَفِینَہ

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

اِذْرا

آنسو بہانا، رلانا، بونا، سوار کو گرا دینا، ہوا کا مٹی اڑانا

اِزْرا

الزام لگانا، شکایت کرنا

اِجْران

زمین جو ہل چلا کر سستانے کے لیے چھوڑ دی جائے اور اس میں کاشت نہ کی جائے

اِضراع

اِجْرائی

جاری ، نافذ ، شایع یا مشتہر کیا ہوا .

اِجرا کَرنا

اِزْرار

کپڑے پر بٹن لگانا

اِضْرار

نقصان رسانی، ضرر پہنچانا

اِضْراب

(لفظاً) حکم نہ ماننا، حکم عدولی کرنا، منہ پھیر لینا، منہ موڑنا، روگردانی

اِزْراف

جلدی جانا، دھکیلنا، آگے کرنا

بَاِجْراء

(قانون) (کسی حکم کے) نفاذ کے ساتھ یا عمل میں لانے سے (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل).

اِنْتِقالی اِجْرا

(قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے .

نِظامِ اِجرا

(کتب خانہ) لائبریری سے کتاب وغیرہ جاری کرنے اور واپس وصول کرنے کا طریقہ ۔

خَطِّ اِجْرا

پنشن یا جاگیر کا حُکم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَنگ کے معانیدیکھیے

تَرَنگ

tara.ngतरंग

اصل: سنسکرت

وزن : 121

تَرَنگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمان کے چلّے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے ؛ تلوار کی جھنکار.
  • گڑھائی.
  • زور ، شدت.
  • لہر ، موج ، جذبہ ، جوش طبع ، نشے کی حرکت.
  • ساز بجاتے وقت تار کی آواز ؛ ساز کی ایک قسم.
  • دھیان ، خیال ، تصور.
  • تعلی ، شیخی ؛ غرور ، گھمنڈ.
  • دھن.
  • ۔(بفتح اول ودوم وسکونِ نون غنّہ) مونث۔ وہ آواز جو کمان سے تیر چھوٹنے کے وقت اور تیر یا گرز وغیرہ کے جسم پر لگنے کے وقت یا تلوار کے ٹوٹنے اور ساز کے بجانے کے وقت نکلے۔
  • ۔(ھ۔ بفتح اول ودوم وسکون سوم۔ شوق۔ آرزوٗ۔ جوش) مونث۔ ۱۔لہر۔موج۔ اُمنگ۔ جوِ طبع۔ نشہ کی حرکت۔ دھیان۔ ؎ ۲۔ تعلّی۔ لاف وگزاف۔ ؎

شعر

English meaning of tara.ng

Noun, Feminine

तरंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ या बात का ऐसा सामंजस्यपूर्ण उतार-चढ़ाव जो लहरों के समान जान पड़े
  • पानी की वह उछाल जो हवा लगने के कारण होती है, लहर, हिलोर
  • संगीत में स्वरों का चढ़ाव उतार, स्वरलहरी, स्वरों का आरोह-अवरोह
  • चित्त की उमंग, मन की मौज, उत्साह या आनंद का अवस्था में सहसा उठने वाला विचार

تَرَنگ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone