تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرَف دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَف دار کے معانیدیکھیے
طَرَف دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پاسداری کرنے والا، حمایتی، جانب دار
فارسی - اسم، مذکر
- صوبے کا نگراں، حاکم، صوبہ دار یا چیف کمشنر، بادشاہ ایک خطہ اور ملک کا، مالک و حاکم
شعر
حشر میں کون گواہی مری دے گا ساغرؔ
سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
تم کو دعویٰ ہے سخن فہمی کا
جاؤ غالبؔ کے طرف دار بنو
اس کا ہونا بھی بھری بزم میں ہے وجہ سکوں
کچھ نہ بولے بھی تو وہ میرا طرف دار لگے
English meaning of taraf-daar
Persian, Arabic - Adjective
- supporter, defender, partisan, champion, partial, prejudiced, follower
Persian - Noun, Masculine
- support, partiality, partisanship
तरफ़-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो किसी तरफ अर्थात् पक्ष में हो
- पक्षपाती
- पक्षपाती, हिमायती, सहायक, मददगार, पासदारी करने वाला, जानिबदार
- सहायक, हिमायती।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرَف دار)
طَرَف دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔