تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرَدُّد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَدُّد کے معانیدیکھیے
تَرَدُّد کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ
مثال - اس کے بخار کو دیکھ کر مجھے تردد ہونے لگا ہے کہ کوئی پیچیدہ بیماری نہ ہو
- فکر، اندیشہ، پریشانی
- جدوجہد، سعی، کوشش
- خوف، ڈر
- زراعت، کاشتکاری، کھیتی باڑی کا انتظام و بندوبست، زمین کی دیکھ بھال
- انکار، رد
شعر
فراق میں اس قدر تردد ابھی تمہیں کچھ خبر نہیں ہے
بڑھے گی کچھ اور بے قراری وصال میں کامیاب ہو کر
شمار و بے شماری کے تردد سے گزر کر
مآل عشق وحدت کے سوا کیا رہ گیا ہے
اے ظفرؔ کچھ ہو سکے تو فکر کر عقبیٰ کا تو
کر نہ دنیا کا تردد کار دنیا سہل ہے
English meaning of taraddud
Noun, Masculine
-
perplexity, anxious consideration, anxiety, trouble (of mind)
Example - Uske bukhar ko dekh kar mujhe taraddud hone laga hai ki koyi pechida bimari na ho
- wavering, vacillation, fluctuation (of opinion), hesitation, indecision, irresolution, suspension of judgment
- effort, struggle
- anxiety, worry, care
- application, labour, exertion, endeavour, contrivance
- cultivation, improvement
- refusal, rejection
तरद्दुद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
असमंजस, दुबिधा, पस-ओ-पेश, शंका, संकोच, हिचकिचाहट
उदाहरण - उसके बुख़ार को देख कर मुझे तरद्दुद होने लगा है कि कोई पेचीदा बीमारी न हो
- सोच, चिंता, किसी काम या बात के संबंध में होनेवाली चिंता, परेशानी, झंझट, बखेड़ा
- संघर्ष, प्रयास, कोशिश,
- भय, डर, अंदेशा
- कृषि, खेती, खेत की जुताई-बुवाई आदि कार्य, कृषि-कर्म, ज़मीन की देखभाल
- नकारना, अस्वीकृति, इनकार, रद
تَرَدُّد کے مترادفات
تَرَدُّد کے متضادات
تَرَدُّد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَدُّد)
تَرَدُّد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔