تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرَب خیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَب خیز کے معانیدیکھیے
طَرَب خیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- خوش کرنے والا، فرحت بخشنے والا، خوشی بڑھانے والا
شعر
ہم اس سے جدا ہو کے بھی یوں جھوم رہے ہیں
جیسے کہ یہ لمحہ بھی طرب خیز بہت ہے
یہ موسم گل گرچہ طرب خیز بہت ہے
احوال گل و لالہ غم انگیز بہت ہے
محفل میں ترے ہونے سے ہے رنگ پہ موسم
احوال خاص و عام طرب خیز بہت ہے
English meaning of tarab-KHez
तरब-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- ख़ुश करने वाला, सुख देने वाला, ख़ुशी बढ़ाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرَب خیز)
طَرَب خیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔