تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرَب فَزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَب فَزا کے معانیدیکھیے
طَرَب فَزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خوش کرنے والا، فرحت بخشنے والا، خوشی بڑھانے والا
شعر
عجیب ہے سوز و ساز الفت طرب فزا ہے گداز الفت
یہ دل میں شعلے بھڑک رہے ہیں کہ لالہ و گل مہک رہے ہیں
وہ جوئبار رواں کا طرب فزا پانی
شراب سے نہیں کچھ کم اگر شراب نہیں
English meaning of tarab-fazaa
Persian, Arabic - Adjective
- the one who cheers you up, ravishing
तरब-फ़ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रसन्न करने वाला, सुख देने वाला, ख़ुशी बढ़ाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرَب فَزا)
طَرَب فَزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔