تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَب اَنْگیز" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَب اَنْگیز کے معانیدیکھیے

طَرَب اَنْگیز

tarab-angezतरब-अंगेज़

طَرَب اَنْگیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خوش کرنے والا، فرحت بخشنے والا، خوشی بڑھانے والا، سببِ انبساط

English meaning of tarab-angez

Persian, Arabic - Adjective

  • exciting mirth or joy
  • cheering, mirthful, joyful

तरब-अंगेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • ख़ुशी बढ़ानेवाला, आनन्दवर्धक, हर्षजनक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرَب اَنْگیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرَب اَنْگیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone