تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے کے معانیدیکھیے

تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے

taraazuu se kha.De ho kar na tolo barkat jaatii rahtii haiतराज़ू से खड़े होकर न तोलो बरकत जाती रहती है

ضرب المثل

Roman

تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے کے اردو معانی

  • (عو) کھڑا ہوکر تولنا اچھا نہیں سمجھا جاتا

Urdu meaning of taraazuu se kha.De ho kar na tolo barkat jaatii rahtii hai

Roman

  • (o) kha.Daa hokar taulnaa achchhaa nahii.n samjhaa jaataa

तराज़ू से खड़े होकर न तोलो बरकत जाती रहती है के हिंदी अर्थ

  • (ओ) खड़ा होकर तौलना अच्छा नहीं समझा जाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone