تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَراضی طَرْفَین" کے متعقلہ نتائج

طَرْفَین

۱. ( کسی مقدمے یا معاملے کے ) دونوں فریق.

طَرْفَینِ تَشْبِیہ

مشبہ اور مشبہ بہ کو طرفینِ تشبیہ کہتے ہیں

طَرْفَینِ سِلْسِلَہ

زنجیر کے دونوں سِرے ؛ ایک سلسلے کے دونوں طرفین یا دونوں طرف کے نشان یا حدیں

تَرْفاں

۔مذکر۔ ایک تین گوشے کا لانبا سوہاں جس سے نال صاف کرتے ہیں۔

تَرْفان

ایک تکونه آله یا رہتی جس سے بندوق کی نال صاف کی جاتی ہے

تَدْفِین

دفن کرنا، گاڑنا، دبانا

تَرْفانِیَه

خون کا طفیلی جرثومه جس سے مرض النوم اور دوسری بیماری پیدا ہوتی ہیں

تُرْفان

بندوق کی نال میں خار کاٹنے کا برما

تَرْفانِیُّت

خون کے طفیلی جر ثومے (ترفافیه) سے پیدا ہونے والی بیماریاں خصوصاََ مرض الِّنوم یا لوہے کیل ، برما وغیرہ جسم میں لگ جانے سے آنے والا زہریلا بخار جو خون میں سمت پیدا کر دیتا ہے

ٹَرْفُوں

رک : ٹرفش.

تَدْفِینی کَمْرَہ

(آثار قدیمہ) اہرام مصر کا ایک خصوصی تہ زمینی کمرہ جہاں ممی کو دفن کرتے تھے

سَیَّدُ الطَّر٘فَین

ماں اور باپ کی طرف سے سید ، کھرا .

تَراضی طَرْفَین

ہردو جانب سے رضا مندی

مُقَعَّرُ الطَّرفَین

(طب) دونوں جانب سے مقعریا دبا ہوا دونوں طرف سے گڑھے دار ۔

اَحَدُ الطَرْفَین

one of the two parties (in a lawsuit)

طَرَفَینی

پہلو دار ، جانبی .

تَجْہِیز و تَدْفِین

رک : تجہیز و تکفین.

رَجِسْٹَر تَدْفِین

(مسیحی) قبرستان یا گرجے میں رکھی گئی وہ مخصوص کتاب جس میں مرنے والے اور دفن کِیے جانے والے کے مکمل حالات درج ہوں .

مُحَدَّبُ الطَّرَفَین

جو دونوں طرف سے اُبھرا ہوا ہو ، ذومحدب ، دونوں جانب سے محدب ۔

بَتَراضِیِ طَرَفَین

(عموماً قانون) دونوں فریقوں کی خوشی سے

بَہ تَراضِیٔ طَرَفَین

दोनों दलों की रज़ामंदी से ।

مُعْتَرِفِین

معترف (رک)کی جمع ، ماننے والے لوگ ، پسند کرنے یا تعریف و مدح کرنے والے ۔

اِطاعَت و عِرْفاں

obedience and enlightenment

اردو، انگلش اور ہندی میں تَراضی طَرْفَین کے معانیدیکھیے

تَراضی طَرْفَین

taraazii-tarfainतराज़ी-तरफ़ैन

اصل: عربی

وزن : 122221

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

تَراضی طَرْفَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہردو جانب سے رضا مندی
  • (قانون ) دونوں فریقوں کا باہم راضی ہونا

Urdu meaning of taraazii-tarfain

  • Roman
  • Urdu

  • hardo jaanib se rajaamandii
  • (qaanuun ) dono.n fariiqo.n ka baaham raazii honaa

English meaning of taraazii-tarfain

Noun, Feminine

  • consent of both parties
  • legal: agreement on anything from both the parties

तराज़ी-तरफ़ैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दोनों पक्षों की रज़ामंदी, उभयपक्ष की स्वीकृति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَرْفَین

۱. ( کسی مقدمے یا معاملے کے ) دونوں فریق.

طَرْفَینِ تَشْبِیہ

مشبہ اور مشبہ بہ کو طرفینِ تشبیہ کہتے ہیں

طَرْفَینِ سِلْسِلَہ

زنجیر کے دونوں سِرے ؛ ایک سلسلے کے دونوں طرفین یا دونوں طرف کے نشان یا حدیں

تَرْفاں

۔مذکر۔ ایک تین گوشے کا لانبا سوہاں جس سے نال صاف کرتے ہیں۔

تَرْفان

ایک تکونه آله یا رہتی جس سے بندوق کی نال صاف کی جاتی ہے

تَدْفِین

دفن کرنا، گاڑنا، دبانا

تَرْفانِیَه

خون کا طفیلی جرثومه جس سے مرض النوم اور دوسری بیماری پیدا ہوتی ہیں

تُرْفان

بندوق کی نال میں خار کاٹنے کا برما

تَرْفانِیُّت

خون کے طفیلی جر ثومے (ترفافیه) سے پیدا ہونے والی بیماریاں خصوصاََ مرض الِّنوم یا لوہے کیل ، برما وغیرہ جسم میں لگ جانے سے آنے والا زہریلا بخار جو خون میں سمت پیدا کر دیتا ہے

ٹَرْفُوں

رک : ٹرفش.

تَدْفِینی کَمْرَہ

(آثار قدیمہ) اہرام مصر کا ایک خصوصی تہ زمینی کمرہ جہاں ممی کو دفن کرتے تھے

سَیَّدُ الطَّر٘فَین

ماں اور باپ کی طرف سے سید ، کھرا .

تَراضی طَرْفَین

ہردو جانب سے رضا مندی

مُقَعَّرُ الطَّرفَین

(طب) دونوں جانب سے مقعریا دبا ہوا دونوں طرف سے گڑھے دار ۔

اَحَدُ الطَرْفَین

one of the two parties (in a lawsuit)

طَرَفَینی

پہلو دار ، جانبی .

تَجْہِیز و تَدْفِین

رک : تجہیز و تکفین.

رَجِسْٹَر تَدْفِین

(مسیحی) قبرستان یا گرجے میں رکھی گئی وہ مخصوص کتاب جس میں مرنے والے اور دفن کِیے جانے والے کے مکمل حالات درج ہوں .

مُحَدَّبُ الطَّرَفَین

جو دونوں طرف سے اُبھرا ہوا ہو ، ذومحدب ، دونوں جانب سے محدب ۔

بَتَراضِیِ طَرَفَین

(عموماً قانون) دونوں فریقوں کی خوشی سے

بَہ تَراضِیٔ طَرَفَین

दोनों दलों की रज़ामंदी से ।

مُعْتَرِفِین

معترف (رک)کی جمع ، ماننے والے لوگ ، پسند کرنے یا تعریف و مدح کرنے والے ۔

اِطاعَت و عِرْفاں

obedience and enlightenment

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَراضی طَرْفَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَراضی طَرْفَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone