تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تراوت" کے متعقلہ نتائج

اَنُوپ

عمدہ، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

اَنُوپا

بے مثل عورت

اَنُوپَم

انوکھا، بے نظیر، عمدہ، بے جوڑ، بے مثال

اَنُوپان

وہ دوا جو کسی دوا کے اثر کو قوی کرنے کے لیے دی جائے، بد رقہ، پیش دارو

اَنُوپُورَک

کمی، تخفیف یا غلطی وغیرہ کی حالت میں مکمل کرنے کی غرض سے پس از جوڑی یا لگائی گئی چیز، بعد میں کسی کے ساتھ مل کر کسی کام کو پورا کرنے والا، خاص طور پر کسی مکلمل چیز کو اور زیادہ مستفید اور کار آمد بنانے کی غرض سے آزادانہ طور پر جوڑا یا لگایا جانے والا

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

اردو، انگلش اور ہندی میں تراوت کے معانیدیکھیے

تراوت

taraavatतरावत

نیز : طَراوَت

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تراوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتات کی) تروتازگی، شادابی، سرسبزی
  • شادابی، تازگی، نمی، تری، ٹھنڈک
  • ٹھنڈک، خنکی
  • تری، نمی، رطوبت
  • (مجازاً) بہار، رونق، آب داری، خوبی، شگفتگی
  • (تصّوف) ظہورِ انوارِ الہیٰ

شعر

Urdu meaning of taraavat

  • (nabaataat kii) tarotaazgii, shaadaabii, sarsabzii
  • shaadaabii, taazgii, namii, tirii, ThanDak
  • ThanDak, Khunkii
  • tirii, namii, ratuubat
  • (majaazan) bihaar, raunak, aab-e-daarii, Khuubii, shaguftagii
  • (tasavvuf) zahuur-e-anvaar-e-ilhaa

English meaning of taraavat

तरावत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تراوت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنُوپ

عمدہ، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

اَنُوپا

بے مثل عورت

اَنُوپَم

انوکھا، بے نظیر، عمدہ، بے جوڑ، بے مثال

اَنُوپان

وہ دوا جو کسی دوا کے اثر کو قوی کرنے کے لیے دی جائے، بد رقہ، پیش دارو

اَنُوپُورَک

کمی، تخفیف یا غلطی وغیرہ کی حالت میں مکمل کرنے کی غرض سے پس از جوڑی یا لگائی گئی چیز، بعد میں کسی کے ساتھ مل کر کسی کام کو پورا کرنے والا، خاص طور پر کسی مکلمل چیز کو اور زیادہ مستفید اور کار آمد بنانے کی غرض سے آزادانہ طور پر جوڑا یا لگایا جانے والا

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تراوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تراوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone