تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَراشَہ" کے متعقلہ نتائج

قَتْلا

پھانک، قاش، ٹکڑا، پارچہ

قَتْلام

قتل عام

قَتْلا قَتْلا کَرْنا

ہلاک کرنا ؛ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ کئی وار میں بلاک کرنا .

قَتلیٰ

پھانک، قاش، ٹکڑا، پارچہ

قَتْلِ اِنسان

homicide

قَتْل الْمُوذی قَبْلَ الْاِیذا

(عربی کہاوت اُردو میں مستعمل) موذی کو ایذا پہنچانے سے قبل قتل کر دینا چاہیے

قَتلِ اِنسان مُستَلزِمُ السَّزا

انسان کے قتل پر سزا کا لازم ہونا ، (قانون) انسان کا قتل جس پر سزا ہو جو قتلِ عمد کی حد تک نہ پہنچا ہو کسی فعل کے ارتکاب سے ہلاکت کا باعث ہونا اس نیت سے کہ ہلاکت وقوع میں آئے یا اس نیت سے کہ ایسا ضرر جسمانی وقوع میں آئے جس سے ہلاکت ہو جانے کا احتمال ہو اس علم سے کہ غالباً اس فعل کے کرنے سے وہ ہلاکت کا باعث ہوگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَراشَہ کے معانیدیکھیے

تَراشَہ

taraashaतराशा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَراشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھیلن، کترن جوکسی چیز کے تراشنے سے نکلے جیسے تراشۂ قلم، تراشۂ چوب
  • اخبار یا رسالے وغیرہ سے کوئی تراشا ہوا حصہ، کٹنگ
  • ایک فولادی اوزار جس سے سنگ تراش پتھر تراشتے ہیں
  • پھانک

Urdu meaning of taraasha

  • Roman
  • Urdu

  • chhiilan, katraN jo kisii chiiz ke taraashne se nikle jaise taraashaa-e-qalam, taraashaa-e-chaub
  • aKhbaar ya risaale vaGaira se ko.ii taraashaa hu.a hissaa, kaTing
  • ek faulaadii auzaar jis se sang taraash patthar taraashte hai.n
  • phaank

English meaning of taraasha

Noun, Masculine

तराशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वस्तु को छीलने में निकला हुआ फोक, छीलन, पत्थर तराशने की छेनी, टाँकी, फाँक, काश।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَتْلا

پھانک، قاش، ٹکڑا، پارچہ

قَتْلام

قتل عام

قَتْلا قَتْلا کَرْنا

ہلاک کرنا ؛ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ کئی وار میں بلاک کرنا .

قَتلیٰ

پھانک، قاش، ٹکڑا، پارچہ

قَتْلِ اِنسان

homicide

قَتْل الْمُوذی قَبْلَ الْاِیذا

(عربی کہاوت اُردو میں مستعمل) موذی کو ایذا پہنچانے سے قبل قتل کر دینا چاہیے

قَتلِ اِنسان مُستَلزِمُ السَّزا

انسان کے قتل پر سزا کا لازم ہونا ، (قانون) انسان کا قتل جس پر سزا ہو جو قتلِ عمد کی حد تک نہ پہنچا ہو کسی فعل کے ارتکاب سے ہلاکت کا باعث ہونا اس نیت سے کہ ہلاکت وقوع میں آئے یا اس نیت سے کہ ایسا ضرر جسمانی وقوع میں آئے جس سے ہلاکت ہو جانے کا احتمال ہو اس علم سے کہ غالباً اس فعل کے کرنے سے وہ ہلاکت کا باعث ہوگا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَراشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَراشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone