تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَراش خَراش نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَراش خَراش نِکالْنا کے معانیدیکھیے

تَراش خَراش نِکالْنا

taraash-KHaraash nikaalnaaतराश-ख़राश निकालना

محاورہ

Roman

تَراش خَراش نِکالْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی

  • نئی وضع اختیارکرنا ، نیا انداز نکالنا ، زیب وزینت کا نیا طریق نکالنا

Urdu meaning of taraash-KHaraash nikaalnaa

Roman

  • na.ii vazaa iKhatiyaar karnaa, nayaa andaaz nikaalnaa, jeb vaziinat ka nayaa tariiq nikaalnaa

English meaning of taraash-KHaraash nikaalnaa

Persian, Hindi

  • creating a new way, adopting a new format, creating a new style of makeup

तराश-ख़राश निकालना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी

  • नया ढंग निकालना, नया प्रारूप अपनाना, श्रृंगार की नई शैली निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَراش خَراش نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَراش خَراش نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone