تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَر و تازَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَر و تازَہ کے معانیدیکھیے
تَر و تازَہ کے اردو معانی
صفت
- ڈال کا ٹوٹا ہوا، وہ پھل جو حال ہی میں توڑا گیا ہو، تازہ تازہ جس کی اصلی تری برقرار ہو
- سرسبز وشاداب، ہرا بھرا، (مجازاً) آباد اور خوش حال
- با رونق، آبدار، سرخ، سفید
- با اثر، مفید
- حال ہی یں تیار کی ہوئی، مستعد، تازہ دم
شعر
اپنا ہر انداز آنکھوں کو تر و تازہ لگا
کتنے دن کے بعد مجھ کو آئینہ اچھا لگا
English meaning of tar-o-taaza
Adjective
- fresh and mellow, fresh and moist
- ripe and fresh
- quite fresh
तर-ओ-ताज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- डाल का टूटा हुआ, वो फल जो हाल ही में तोड़ा गया हो, ताज़गी और तरावट वाला
- सरसब्ज़, हरा-भरा, प्रफुल्ल, आनंदित, हशशाश, बश्शोश
- तुरंत तैयार किया हुआ
- बहुत नया; आनंदित; प्रसन्नचित्त।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَر و تازَہ)
تَر و تازَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔