تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَر و تازَہ" کے متعقلہ نتائج

اَنُوپ

عمدہ، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

اَنُوپا

بے مثل عورت

اَنُوپَم

انوکھا، بے نظیر، عمدہ، بے جوڑ، بے مثال

اَنُوپان

وہ دوا جو کسی دوا کے اثر کو قوی کرنے کے لیے دی جائے، بد رقہ، پیش دارو

اَنُوپُورَک

کمی، تخفیف یا غلطی وغیرہ کی حالت میں مکمل کرنے کی غرض سے پس از جوڑی یا لگائی گئی چیز، بعد میں کسی کے ساتھ مل کر کسی کام کو پورا کرنے والا، خاص طور پر کسی مکلمل چیز کو اور زیادہ مستفید اور کار آمد بنانے کی غرض سے آزادانہ طور پر جوڑا یا لگایا جانے والا

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَر و تازَہ کے معانیدیکھیے

تَر و تازَہ

tar-o-taazaतर-ओ-ताज़ा

اصل: فارسی

وزن : 1222

تَر و تازَہ کے اردو معانی

صفت

  • ڈال کا ٹوٹا ہوا، وہ پھل جو حال ہی میں توڑا گیا ہو، تازہ تازہ جس کی اصلی تری برقرار ہو
  • سرسبز وشاداب، ہرا بھرا، (مجازاً) آباد اور خوش حال
  • با رونق، آبدار، سرخ، سفید
  • با اثر، مفید
  • حال ہی یں تیار کی ہوئی، مستعد، تازہ دم

شعر

English meaning of tar-o-taaza

Adjective

  • fresh and mellow, fresh and moist
  • ripe and fresh
  • quite fresh

तर-ओ-ताज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • डाल का टूटा हुआ, वो फल जो हाल ही में तोड़ा गया हो, ताज़गी और तरावट वाला
  • सरसब्ज़, हरा-भरा, प्रफुल्ल, आनंदित, हशशाश, बश्शोश
  • तुरंत तैयार किया हुआ
  • बहुत नया; आनंदित; प्रसन्नचित्त।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَر و تازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَر و تازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone