تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَر و خُشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَر و خُشْک کے معانیدیکھیے
تَر و خُشْک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آرام و تکلیف، نشیب و فراز، اون٘چ نیچ
- روکھی پھیکی، مرغن یا خشک غذا، (مجازاً) بری بھلی جیسی بھی ہو
شعر
اس روئے کتابی پہ پسینہ ہے نہ غازہ
شاید ہے تر و خشک اسی قرآن سے باہر
English meaning of tar-o-KHushk
Noun, Masculine
- comfort and distress, high and low, ups and downs, good and ill
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَر و خُشْک)
تَر و خُشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔