تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَر دَسْت" کے متعقلہ نتائج

عَروسی

دلہن سے منسوب، دلہن کا، شادی کا

عَرُوسی سیج

شادی کا بستر یا پلنگ

مَحْفِلِ عَرُوسی

شادی کی تقریب، خوشی کی محفل

بَزْمِ عَرُوسی

विवाह की महफ़िल।

حَجْلَۂ عَرُوسی

bridal chamber, nuptial bed

شَکْلِ عَرُوسی

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

تَقْرِیبِ عَرُوسی

wedding ceremony

شَبِ عَرُوسی

شادی کی رات ، شادی کی پہلی رات ، شبِ زفاف .

حَجَلَۂ عَرُوسی

دلہن کے لیے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا کمرہ

طَعامِ عَرُوسی

شادی کی دعوت ، شادی کا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَر دَسْت کے معانیدیکھیے

تَر دَسْت

tar-dastतर-दस्त

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَر دَسْت کے اردو معانی

صفت

  • چست، چالاک، عمدہ کام کرنے والا، ہوشیار، ماہر، ہنرمند
  • ہاتھ سے ہونے والی کاری گری میں ماہر جیسے : دست کاری، نقاش، مصور

Urdu meaning of tar-dast

  • Roman
  • Urdu

  • chust, chaalaak, umdaa kaam karne vaala, hoshyaar, maahir, hunarmand
  • haath se hone vaalii kaariigarii me.n maahir jaise ha dastakaarii, naqqaash, musavvir

English meaning of tar-dast

Adjective

  • adroit, dexterous, nimble
  • art forms associated with the hand like painting, handicraft

तर-दस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्फूतियुक्त, चुस्त, फुर्तीला, दक्ष और होशियार, प्रवीण, कुशल, माहिर
  • हाथ से होने वाली कारीगरी में माहिर जैसे : दस्तकारी, हस्तशिल्प, नक़्क़ाश, मुसव्विर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَروسی

دلہن سے منسوب، دلہن کا، شادی کا

عَرُوسی سیج

شادی کا بستر یا پلنگ

مَحْفِلِ عَرُوسی

شادی کی تقریب، خوشی کی محفل

بَزْمِ عَرُوسی

विवाह की महफ़िल।

حَجْلَۂ عَرُوسی

bridal chamber, nuptial bed

شَکْلِ عَرُوسی

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

تَقْرِیبِ عَرُوسی

wedding ceremony

شَبِ عَرُوسی

شادی کی رات ، شادی کی پہلی رات ، شبِ زفاف .

حَجَلَۂ عَرُوسی

دلہن کے لیے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا کمرہ

طَعامِ عَرُوسی

شادی کی دعوت ، شادی کا کھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَر دَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَر دَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone