تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَق٘وِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘وِیَت کے معانیدیکھیے
تَق٘وِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(ع۔’قوۃ‘ مادہ۔ اصل میں ’تَقْوِوَۃ‘ بروزن تفعلۃ تھا بمعنی قوّت دینا۔) مونث۔ ۱۔طاقت۔ زور۔ پُشتی۔ مدد۔ تسکین۔ تسلّی۔ ؎
- طاقت، زور، قوت دینا یا پہن٘چانا
- تائید، اسحتکام، مضبوطی، پشتی، مدد
- (مجازاً) تسکین، اطمینان، تسلی، تشفی
شعر
تقویت عظمت کردار سے پائی ہے کہ ہم
ناتوانی میں توانائی لیے بیٹھے ہیں
سلوک بے رخی نے غیریت کو تقویت بخشی
وطن ہی میں وطن والوں کو ہم نے بے وطن دیکھا
زہر اک مقدار میں اس نے دیا ہے اس لیے
تقویت مجھ کو ہمیشہ نیم جاں رہ کر ملی
English meaning of taqviyat
Noun, Feminine
- reinforcement, strengthening, strength, support, aid
- assurance, reliance
तक़्वियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बल, शक्ति देने की किर्या
- सान्त्वना, ढारस, तसल्ली, पृष्ठ-पोषण
- सहायता, मदद, सहारा,
تَق٘وِیَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَق٘وِیَت)
تَق٘وِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔