تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘ویٰ" کے متعقلہ نتائج

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘ویٰ کے معانیدیکھیے

تَق٘ویٰ

taqvaaतक़्वा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَق٘ویٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرہیز گاری، پارسائی، خدا ترسی
  • ڈھارس ، قوی ہونا ، ہمت ، بھروسا.
  • ۔(۔’قوی‘ مادہ۔ پرہیزگاری۔ ترس) مذکر۔ پرہیزگاری۔ خُدا کا خوف کرنا۔ ؎
  • احتیاط، پرہیز گاری میں مبالغہ کرنا
  • طاقتور ہونا، مضبوط ہونا
  • مضبوط کرنا، امداد کرنا

شعر

Urdu meaning of taqvaa

  • Roman
  • Urdu

  • parhezgaarii, paarsaa.ii, Khudaatarsii
  • Dhaaras, qavii honaa, himmat, bharosaa
  • ۔(۔'qavii' maadda। parhezgaarii। taras) muzakkar। parhezgaarii। Khudaa ka Khauf karnaa।
  • ehtiyaat, parhezgaarii me.n mubaalaGa karnaa
  • taaqatvar honaa, mazbuut honaa
  • mazbuut karnaa, imdaad karnaa

English meaning of taqvaa

Noun, Masculine

तक़्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संयम, इंद्रियनिग्रह, परहेज़गारी।
  • परहेज़गारी, पारसाई, ईश्वर भक्ति
  • शक्तिशाली होना, ताक़तवर होना, मज़बूत होना
  • मज़बूत करना, सहायता करना, मदद करना

تَق٘ویٰ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘ویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘ویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone