تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تقویٰ شکن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تقویٰ شکن کے معانیدیکھیے
تقویٰ شکن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- تقویٰ کو توڑنے والا، تقویٰ کو تڑوانے والا، جس سے عبادت میں خلل آئے، جس سے زاہد کا دماغ منتشر ہو
شعر
حسن تقویٰ شکن سہی لیکن
عشق خانہ خراب ہے پیارے
کہئے تقویٰ شکن اس کو تو اسے توبہ شکن
دل ربا ہے تری اے شوخ ادا ایک سے ایک
English meaning of taqvaa-shikan
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- breaking piety, the one who destroys piety, the one who distracted mind from worship
तक़्वा-शिकन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- जो संयम को भंग कर दे (रूप आदि), वह जो धर्मनिष्ठता का नाश करता हो, जिससे पूजा बाधित हो गई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تقویٰ شکن)
تقویٰ شکن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔