تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْصِیر" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

بارِ‌ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْصِیر کے معانیدیکھیے

تَقْصِیر

taqsiirतक़्सीर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: قَصَرَ

تَقْصِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمی، تسائل، کوتاہی
  • گناہ
  • دانستہ خطا، قصور، خطا
  • (دکنی) وہ کلمہ جو بزرگوں کو کوئی بات کہنے سے پہلے بولا جاتا ہے یعنی قطع کلام یا گستاخی کا قصور معاف ہو
  • حضور، سرکار، جناب والا (بطور ادب و احترام)
  • غلطی، تساہل، سہو، چوک

    مثال - روباہ نے کہا.... اس کی مہمان داری میں کیوں کر تقصیر کروں گی

  • کنگالی، فقر، غربت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taqsiir

Noun, Feminine

तक़्सीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमी, कोताही, आलस
  • पाप, गुनाह
  • जान-बूझ कर किया जाने वाला अपराध या ग़लती, अपराध, क़ुसूर, ख़ता
  • (दकनी) वो वाक्य जो बड़े या सज्जन लोगों को कोई बात कहने से पहले बोला जाता है अर्था वाक्य विच्छेदन या अशिष्टता के दोष की क्षमा हो
  • श्रीमान, महोदय, माननीय (सम्मान के रूप में )
  • चूक, भूल, दोष, त्रुटि

    उदाहरण - रुबाह ने कहा.... उसकी मेहमान-दारी में क्योंकर तक़्सीर करुंगी

  • निर्धनता, रिक्तहस्तता, कंगाली, ग़रीबी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْصِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْصِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone