تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْرِیظ نِگار" کے متعقلہ نتائج

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْرِیظ نِگار کے معانیدیکھیے

تَقْرِیظ نِگار

taqriiz-nigaarतक़रीज़-निगार

وزن : 221121

تَقْرِیظ نِگار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • تقریظ لکھنے والا، کتاب پر اپنی رائے ظاہر کرنے والا

English meaning of taqriiz-nigaar

Persian, Arabic - Adjective

  • a critic

तक़रीज़-निगार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • आलोचना लिखने वाला, किताब पर टिप्पड़ी करने वाला, आलोचक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْرِیظ نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْرِیظ نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone