تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْرِیرِیا" کے متعقلہ نتائج

گَپّی

فضول باتیں کرنے والا، شیخی باز، جھوٹا

غَپّی

شیخی خورا ، گپ ہانکنے والا ، چھوٹا ، لپاٹی ، ڈینگیا .

خوش گَپّی

وہ گفتگو جو تفریحاً یا دل بہلانے کے لیے کی جائے، وقت گزاری کی بات جیت

خوش غَپّی

اِدھر اُدھرکی باتیں ، خوش گپی ، تفریحی باتیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْرِیرِیا کے معانیدیکھیے

تَقْرِیرِیا

taqriiriyaaतक़रीरिया

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

تَقْرِیرِیا کے اردو معانی

صفت

  • حجتی، تکراری، جھگڑالو، جھکّی، باتونی، بکواسی، فضول گو

Urdu meaning of taqriiriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • hujjatii, takraarii, jhaga.Daaluu, jhukii, baatuunii, bakvaasii, phazuulgo

English meaning of taqriiriyaa

Adjective

  • argumentative, combative, quarreler, disputatious
  • addicted to talking much, talkative, loquacious, fond of arguing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَپّی

فضول باتیں کرنے والا، شیخی باز، جھوٹا

غَپّی

شیخی خورا ، گپ ہانکنے والا ، چھوٹا ، لپاٹی ، ڈینگیا .

خوش گَپّی

وہ گفتگو جو تفریحاً یا دل بہلانے کے لیے کی جائے، وقت گزاری کی بات جیت

خوش غَپّی

اِدھر اُدھرکی باتیں ، خوش گپی ، تفریحی باتیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْرِیرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْرِیرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone