تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْلِیلِ حاصِل" کے متعقلہ نتائج

اَفْزُوں

وافر، زیادہ، بکثرت، بہت (حالت، مقدار یا تعداد کے لیے) بڑا، ازحد، اشد

اَفْزُوں ہونا

اَفْزُونی

استعمال کی کثرت، بہتات، زیادتی

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

روز اَفْزُوں

دن رات ترقی کرنے یا بڑھنے والا، تیزی سے ترقی کرنے والا

اَفزائِندہ

بڑھا ہوا، وہ جو بڑھائے (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْلِیلِ حاصِل کے معانیدیکھیے

تَقْلِیلِ حاصِل

taqliil-e-haasilतक़लील-ए-हासिल

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: معاشیات

تَقْلِیلِ حاصِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آمدنی بافت یا پیداوار میں کمی، معاشیات: سرمایہ یا محنت میں اضافہ، ایک خاص نقطے تک پہن٘چنے کے بعد پیداوار میں ہونے والا نسبتاً کم اضافہ

English meaning of taqliil-e-haasil

Noun, Feminine

  • decrease in income or yield, economics: increase in capital or labor, Relatively small increase in yield after reaching a particular point

तक़लील-ए-हासिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आय या पैदावार में कमी, अर्थशास्त्र: पूंजी या मेहनत में बढ़ोतरी, एक विशेष बिंदु तक पहुंचने के बाद पैदावार में होने वाला अपेक्षाकृत कम बढ़ोतरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْلِیلِ حاصِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْلِیلِ حاصِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone