تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْلِیبِ خَنْدَہ آوَر" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْلِیبِ خَنْدَہ آوَر کے معانیدیکھیے

تَقْلِیبِ خَنْدَہ آوَر

taqliib-e-KHa.nda-aavarतक़्लीब-ए-ख़ंदा-आवर

وزن : 2221222

موضوعات: ادب

تَقْلِیبِ خَنْدَہ آوَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (ادب) کسی ادب پارے کی لفظی نقالی یا تبدیلی جو محض مزاح پیدا کرنے کے لیے ہو، محض ہنسی مذاق کو تحریک دینے کے لیے کسی مصنف کے عام انداز یا کسی جماعت کی خاص نہیج کی نقل

English meaning of taqliib-e-KHa.nda-aavar

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • burlesque, a literal imitation or alteration of a piece of literature just to create humor

तक़्लीब-ए-ख़ंदा-आवर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साहित्य के किसी टुकड़े की शाब्दिक प्रतिलिपि या परिवर्तन जो केवल हास्य पैदा करने के लिए हो,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْلِیبِ خَنْدَہ آوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْلِیبِ خَنْدَہ آوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone