تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "تَقِیَّہ" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقِیَّہ کے معانیدیکھیے

تَقِیَّہ

taqiyyaतक़िय्या

اصل: عربی

تَقِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا کا ڈر ، پرہیزگاری ، پارسائی ، تقویٰ
  • ڈرنا ، ڈر کر اپنا مذہب ظاہر نہ کرنا.
  • وہ راز جو دل میں رکھا جائے اور کسی کے خوف سے ظاہر نہ کیا جائے ، وہ کام جس کے کرنے کو دل نہ چاہتا ہو مگر کسی کے خوف سے کیا جائے .
  • دل میں عداوت ظاہر میں دوستی کا اظہار ، منافقت .
  • ۔۰ع۔ ’تَقَیّۃۃ‘۔ ڈرنا۔ ڈر کر اپنا مذہب ظاہر نہ کرنا۔) مذکر۔ وہ راز جو دل میں رکھا جائے اور کسی کے خوف سے ظاہر نہ کیا جائے۔ وہ کام جس کے کرنے کو دل نہ چاہتا ہو مگر کسی کے خوف سے کیا جائے۔ دل میں عداوت ہو لیکن بظاہر دوستی ظاہر کی جائے۔

English meaning of taqiyya

Noun, Masculine

  • fear (of God), piety, pious fraud or subterfuge (allowable in certain cases e.g.in the case of a Shia'svisiting Mecca as a pilgrim, and calling himself a Sunni )
  • hiding one's faith, hypocrisy, show pretension to Islam

तक़िय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ۔۰ए। 'तक़य्यৃৃ'। डरना। डर कर अपना मज़हब ज़ाहिर ना करना।) मुज़क्कर। वो राज़ जो दिल में रखा जाये और किसी के ख़ौफ़ से ज़ाहिर ना किया जाये। वो काम जिस के करने को दिल ना चाहता हो मगर किसी के ख़ौफ़ से किया जाये। दिल में अदावत हो लेकिन बज़ाहिर दोस्ती ज़ाहिर की जाये
  • कोई बात जो भय से की या कही जाय यद्यपि उसके कहने या करने को जी न चाहता हो। (स्त्री.) साध्वी, तपस्विनी
  • ख़ुदा का डर, परहेज़गारी, पार्साई, तक़वा
  • डरना, डर कर अपना मज़हब ज़ाहिर ना करना
  • दिल में अदावत ज़ाहिर में दोस्ती का इज़हार, मुनाफ़क़त
  • वो राज़ जो दिल में रखा जाये और किसी के ख़ौफ़ से ज़ाहिर ना किया जाये, वो काम जिस के करने को दिल ना चाहता हो मगर किसी के ख़ौफ़ से किया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone