تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی کے معانیدیکھیے

تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی

taqdiir ke aage tadbiir nahii.n chaltiiतक़दीर के आगे तदबीर नहीं चलती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی کے اردو معانی

  • قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں یعنی تدبیر پر تقدیر غالب ہے

Urdu meaning of taqdiir ke aage tadbiir nahii.n chaltii

  • Roman
  • Urdu

  • qismat Kharaab ho to is ka ko.ii i.ilaaj nahii.n yaanii tadbiir par taqdiir Gaalib hai

English meaning of taqdiir ke aage tadbiir nahii.n chaltii

  • efforts make no headway when luck does not favour, there is no cure for bad luck

तक़दीर के आगे तदबीर नहीं चलती के हिंदी अर्थ

  • क़िस्मत ख़राब हो तो उसका कोई ईलाज नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone