تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقْدِیْرِ عَالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِیْرِ عَالَم کے معانیدیکھیے
تَقْدِیْرِ عَالَم کے اردو معانی
- عالم تقدیر، دنیا کا اندازہ، دنیا کی مقدار، دنیا کی قیاسی صورت
شعر
جوانو اب تمہارے ہاتھ میں تقدیر عالم ہے
تمہیں ہوگے فروغ بزم امکاں ہم نہیں ہوں گے
چشم انساں میں ہوئی تقدیر عالم بے حجاب
مرکز تسخیر اب تو چرخ نیلی فام ہے
English meaning of taqdiir-e-'aalam
- destiny of world
तक़्दीर-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
- दुनिया का भाग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقْدِیْرِ عَالَم)
تَقْدِیْرِ عَالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔