تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْدِیر آزْمانا" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِیر آزْمانا کے معانیدیکھیے

تَقْدِیر آزْمانا

taqdiir aazmaanaaतक़दीर आज़माना

محاورہ

مادہ: تَقْدِیر

Roman

تَقْدِیر آزْمانا کے اردو معانی

  • بخت آزمائی کرنا، قسمت کے بھرو سے پر کوئی کام کرنا
  • مقسوم کا تجربہ کرنا، مقدر کو دیکھنا

Urdu meaning of taqdiir aazmaanaa

Roman

  • baKht aazmaa.ii karnaa, qismat ke bharose par ko.ii kaam karnaa
  • maqsuum ka tajurbaa karnaa, muqaddar ko dekhana

English meaning of taqdiir aazmaanaa

  • try one's luck

तक़दीर आज़माना के हिंदी अर्थ

  • भाग्य की परिक्षा करना, भाग्य के भरोसे पर कोई काम करना
  • भाग्य का परखना, भाग्य को देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْدِیر آزْمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْدِیر آزْمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone