تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْدِیر آزْمائی" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِیر آزْمائی کے معانیدیکھیے

تَقْدِیر آزْمائی

taqdiir-aazmaa.iiतक़दीर-आज़माई

وزن : 2212122

  • Roman
  • Urdu

تَقْدِیر آزْمائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • بخت آزمائی کرنا، قسمت کے بھرو سے پر کوئی کام کرنا
  • تقدیر آزمانا (رک) کی حالت و کیفیت .

شعر

Urdu meaning of taqdiir-aazmaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • baKht aazmaa.ii karnaa, qismat ke bharose par ko.ii kaam karnaa
  • taqdiir aazmaanaa (ruk) kii haalat-o-kaifiiyat

English meaning of taqdiir-aazmaa.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine, Compound Word

  • the act of trying one's luck
  • to try one's luck

तक़दीर-आज़माई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • भाग्य की परिक्षा करना, भाग्य के भरोसे पर कोई काम करना
  • भाग्य- परीक्षा, क़िस्मत का इम्तिहान ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْدِیر آزْمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْدِیر آزْمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone