تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقَرُّری" کے متعقلہ نتائج

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی آنا

غریبی آنا، غریب ہونا، فلاکت میں گرفتار ہونا

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مَفعُول سا

مفعول جیسا ؛ مراد : بے کار ، ناکارہ ۔

صِیغَۂ مُفلِسی

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَرُّری کے معانیدیکھیے

تَقَرُّری

taqarruriiतक़र्रुरी

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: قَرَرَ

تَقَرُّری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تقرر سے اسم کیفیت، ملازمت ہونا، نوکری مقرر ہونا، تعیناتی

    مثال - سید محمود کی مستقل تقرری میں چند معزز انگریزوں کی مخالفت کچھ کمزور نہ تھی - من مانی تقرری کی تفتیش ہونی چاہیے

English meaning of taqarrurii

Noun, Feminine

  • appointment, nomination, settlement

    Example - Syed Mahmud ki mustaqil taqarruri mein chand muazzaz (honoured) angrezon ki mukhalfat kuchh kamzor na thi - Manmani taqarruri ki taftish honi chahiye

तक़र्रुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नौकरी मिलना, नियुक्ति, पोस्टिंग, तैनाती

    उदाहरण - मनमानी तक़र्रुरी की तफ़्तीश होनी चाहिए - सय्यद महमूद की मुस्तक़िल (स्थाई) तक़र्रुरी में चंद मुअज़्ज़ज़ (प्रतिष्ठित) अंग्रेज़ों की मुख़ालफ़त (विरोध) कुछ कमज़ोर न थी

تَقَرُّری کے مترادفات

تَقَرُّری سے متعلق دلچسپ معلومات

تقرری لفظ ’’تقرر‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’تقرری‘‘ بے ضرورت ہے، کہ اس میں چھوٹی ی کوئی کام نہیں کر رہی ہے، فاضل محض اور واجب الترک ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقَرُّری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقَرُّری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone